گھوٹکی:اوباڑو میں جمعیت علماء اسلام کامولانا عبد الغفور حیدری پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ریلی
گھوٹکی: ریلی مدرسہ قاسم العوم سے مین چوک تک نکالی گئی
گھوٹکی: ریلی کے شرکاء نے بینرز اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے جن پر دہشتگردی کے خلاف نعرے درج تھے
گھوٹکی: مولانا عبد الغفور حیدری پر قاتلانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے، مظاہرین